چیئرمین کورنگی ٹاؤن نے کی جانب سے تعمیراتی کام کا جائزہ

کراچی: چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے فشرمین چورنگی پر ٹی ایم سی کورنگی کی جانب سے مونو منٹ کی کنوپی کے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

اس موقع پر ڈائریکٹر پارک معین جت،پیپلز یوتھ پی ایس 95 کے صدر وقار لودھی اور ٹی ایم سی کورنگی کے افسران بھی موجود تھے

چئیر مین کورنگی ٹاون محمد نعیم شیخ نے کہا کہ ترقیاتی امور کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے ٹھوس بنیادوں کے تحت اقدامات کیے جائیں مونومنٹ کے تمام ترقیاتی کاموں کو بروقت مکمل کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے ترقیاتی امور اپنی  نگرانی میں مکمل کروائے جائیں تاکہ عوام ان سے استفادہ حاصل کر سکیں یہ تمام ترقیاتی کام عوام کی مفاد میں جاری ہیں اس لیے ان پر گہری نظر مرکوز کی جائے تاکہ یہ منصوبے دیر پا ثابت ہوں اور زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں