ثانیہ عاشق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی مقرر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما و رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق کو صوبائی کابینہ میں شامل کرلیا گیا۔

ثانیہ عاشق کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا ہے

ثانیہ عاشق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائےاسپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ہوں گی،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں