وفاقی کابینا کا آج ہونے والا اجلاس ایک بار پھر ملتوی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس آج  ہونے اور آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا تھا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں آج ہونے والا اجلاس ایک بار پر ملتوی کیا گیا

اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعتوں کے اتفاق رائے کے نتیجے میں آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری کا امکان ظاہر کیا جارہا تھا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں