انعام یافتہ ڈاکو محب ناریجو قتل،اغواء برائے تاوان سمیت سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب تھا۔
خیرپور(رپورٹ: وحید گلال) صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور کی تحصیل پیرگوٹھ میں ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر حملہ کردیا جس میں دو اہلکار زخمی ہوگئے
ڈاکوؤں پولیس کو یرغمال بناکر پیشی پر آئے اپنے ساتھی کو چھڑا کر لےگئے
انعام یافتہ ڈاکو محب ناریجو قتل،اغواء برائے تاوان سمیت سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب تھا۔