بلاول بھٹو زرداری 36 برس کے ہوگئے، سالگرہ منائی گئی

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 36 برس کے ہوگئے، سالگرہ بلاول ہاؤس میں منائی گئی

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سابق وزیراعلی سید قائم علی شاہ اور  پی پی پی اراکین صوبائی و قومی اسمبلی اور سینیٹرز کی شرکت

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی، سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامرا سمیت دیگر تنظیمی عہدیداران، اراکین پارلیمان نے سالگرہ کی مبارک باد دی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں