ڈاکٹر ذاکر نائیک کا جلد پاکستان کے دورے کا اعلان

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا جلد پاکستان کے دورے کا اعلان

نامور مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے رواں سال پاکستان کے دورے کا اعلان کردیا

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ایکس کے آفیشل اکاؤنٹ سے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پورٹ میں پاکستان کے دورے کا اعلان کیا۔

حکومت پاکستان کی دعوت پر ڈاکٹر ذاکر نائیک شیخ فاروق نائیک کے ہمراہ پاکستان کا دورا کرینگے۔

سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ میں شیڈیول کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک 5-6 اکتوبر کو کراچی 12-13 اکتوبر کو لاہور اور 19-20 اکتوبر کو اسلام آباد میں خطاب کرینگے اور یہ خطاب پیس ٹی وی پر لائیو بھی دکھایا جائے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں