سندھ میں نئی اسٹیل مل قائم کرنے کی تیاری، زمین بھی مختص

سندھ میں نئی اسٹیل مل قائم کرنے کی تیاری، زمین بھی مختص

وفاقی حکومت کی طرف سے سندھ میں نئی اسٹیل مل قائم کرنے کی تیاری شروع کردی گئی ہےاور اس حوالے سے 700 ایکڑ ایراضی مختص کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے کراچی میں ایک نئی اسٹیل مل قائم کرنے کے کا منصوبہ تیار کیا اور اس حوالے سے 700 ایکڑ ایراضی بھی مختص کی گئی ہے۔

ڈان نیوز نے اپنی رپورٹ میں مزید بتایا ہے کہ وفاقی حکومت روس کے تعاون سے نئی اسٹیل مل قائم کرے گی، اس حوالے سے روس کے نائب وزیر صنعت پاکستان کے وزیرتجارت نے اتفاق بھی کیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں