مولانا فضل الرحمان حکومتی مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا

مولانا فضل الرحمان حکومتی مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا

جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کی رہائش گاہ پر بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اب تو یہ بھی کھ رہے ہیں کہ یہ ہمارا مسودہ نہیں تھا،جو مسودہ پہلے فراہم کیا گیا وہ کیا کھیل تھا؟

ان کا کہنا تھا کہ اسد قیصر کے پاس اس لئے آیا ہوں کہ انہوں نے میرے بہت کھانے کائے ہیں، کھانا کھانے آئے تھے۔

مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ مطالعہ کرنے کے بعد مسودہ کسی قابل قبول نہیں تھا، اس کا ساتھ دیتے تو یہ قوم سے بڑی خیانت ہوتی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں