جشن میلاد النبیﷺ ملک بھر میں عقید و احترام سے منایا گیا

جشن میلاد النبیﷺ ملک بھر میں عقید و احترام سے منایا گیا

رحمت اللعالمین نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولاد کا جشن مذہبی عقیدت و احترام سے مانیا گیا

برکتوں و رحمتوں کے دن پر ملک کے جھوٹے بڑے شہروں میں ریلیوں اور جلسوں کا اہتمام کیا گیا

کراچی، حیدرآباد،سکھر، میرپورخاص، لاڑکانہ، شہید بینظیرآباد، اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ و دیگر شہروں میں تقاریب کی گئیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں