‏قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل

اجلاس کے وقت میں تبدیلی اسپیشل پارلیمانی کمیٹی کی خصوصی سفارش پر کی گئی

کمیٹی  نے اپنی آج صبح دس بجے ہونے والی میٹنگ کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی سے درخواست کی کہ چند اہم امور پر غور کے لئے وقت درکار ہے

اسپیکر قومی اسمبلی نے کمیٹی کی درخواست پر آج کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا

قومی اسمبلی کا اجلاس اب صبح 11.30 کی بجائے  سہ پہر 4 بجے ہو گا

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ٹائم تبدیلی کا نوٹس جاری کر دیا

اسپیل کمیٹی کا اجلاس آج 2 بجے دوبارہ ہو گا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں