تہران: ایران نے نیا تحقیقی سیٹلائٹ چمران -1 مدار میں چھوڑ دیا ہے۔
عرب نیوز کے مطابق ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ چمران -1 ریسرچ سیٹلائٹ کا بنیادی مشن، جس کا وزن 60 کلو گرام (132پاؤنڈ) ہے اور اونچائی اور مداری چالوں کی ٹیکنالوجی کا مظاہرہ کرنے کیلئے ہارڈ وہئر اور سافٹ وہیئر سٹم جانچ کرنا ہے۔
عرب نیوز کے مطابق ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ چمران -1 کا چھوڑنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے ایک نیا تحقیقی سیٹلائٹ مدار میں چھوڑ دیا ہے جس نے مغربی ممالک کی تنقید اور اعتراضات مسترد کرتے ہوئے اپنے ایرواسپیس پروگرام کو آگے بڑھانے میں ایک اور قدم اٹھایا ہے۔
