خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے افغانستان کے کونسل جنرل نے ملاقات کی۔
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے افغانستان سے خود بات چیت کا اعلان کیا گھا۔
افغان قونصل حافظ محب اللہ شا کی ملاقات میں علی امین گنڈاپور نے کا کہ پائیدار امن کے قیام کیلئے سنجیدہ کوشش ہونی چاہئیں۔پاک افغان سرحد پر تجارتی سرگرمیوں میں رکاوٹ کو دور کرنے کی ضرورت ہے۔
وزیراعلیٰ کے پی نے جرگہ تشکیل دیے کر پڑوسی ملک کے ساتھ بات چیت کا مطالبہ کیا۔
