تحریک انصاف کا جلسہ،اسلام آباد کے مختلف داخلی راستے کنٹینرز لگا کر بند

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اسلام آباد میں آج سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔

سنگجانی میں جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں جبکہ پی ٹی آئی جلسے کی پیش نظر وفاقی پولیس نے اسلام آباد کے داخلی راستے بند کردئے ہیں

جی ٹی روڈ کو سنگجانی کے مقام پر کنٹینرز لگاکر بند کردیا گیا ہے، روات میں ٹی چوک پر بھی کنٹینرز پہنچادے گئے ہیں،فیض آباد انٹر چینج کو مکمل سیل کردیا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں