بینکوں نے ریلوے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن روک دی

ترجمان ریلوے کے مطابق اُن ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن روکی گئی ہے جنہوں نے لائف سرٹیفکٹ، نو میرج سرٹیفکیٹ، بائیومیٹرک تصدیق نہیں کرائی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے قوائد و ضوابط کے مطابق سال میں 2 بار مارچ اور ستمبر میں پنشنرز کو کوائف جمع کرانا لازم ہیں۔ ریلوے پنشنرز اپنے کوائف بینکوں میں جمع کرائیں تاکہ ان کی پنشن بحال کی جاسکے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں