سندھ بھر میں ایک بار پھر بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر سندھ بھر میں بارش کا امکان ظاہر کردیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے مرطوب ہوائیں خلیج بنگال سے ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہوں گی۔ مغربی لہر کے ملک کے مغربی حصوں پر اثرانداز ہونے کا امکان ہے۔

سسٹم کے تحت سندھ بھر میں 3 اور 4 ستمبر کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان اسنیٰ جنوب مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے جو کراچی کے جنوب سے 500 کلو میٹر دور ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں