گھوٹکی کے کچے میں مسلح افراد نے صحافی کو قتل کردیا

گھوٹکی: کچے میں مسلح افراد نے صحافی محمد بچل کو قتل کردیا

گھوٹکی: سندھ کے ضلع گھوٹکی کے کچے کے علاقے راؤنتی میں نامعلوم مسلح افراد نے صحافی محمد بچل کو گولیوں کا نشانہ بنا ڈالا

واقعے کے بعد صحافی محمد بچل کی لاش اسپتال پہنچائی گئی، پوسٹ مارٹم بعد ورثاء کے حوالے کی گئی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں