وڈیو:انعام یافتہ لسٹ میں شامل کچے کے ڈاکو کا محکمہ داخلہ کو فون

کچھ روز قبل پنجاب کے علاقے ماچھکو کے  کچے میں ڈاکؤوں نے پولیس پر حملہ کرکے 12 جوانوں کو شہید جبکہ 4 کو زخمی کردیا تھا۔

واقعے کے بعد پنجاب حکومت نے ڈاکؤؤن کی لسٹ جاری کرتے ہوئے ان کے سرکی قیمت ایک کروڑ روپے رکھنے کا اعلان کیا

انعام یافتہ ڈاکؤوں کی لسٹ بھی جاری کی گئی جو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئے۔

لسٹ میں شامل ڈاکو شاہد لونڈ نے محکمہ داخلہ پنجاب کے نمبر پر کال کی اور کہا کہ میرا نام لسٹ میں کیوں ڈالا؟

ڈاکو شاہد لند نے کہا کہ جن ڈاکؤوں نے پولیس پر حملہ کیا ان کو لسٹ میں تو شامل ہی نہیں کیا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں