
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس دوران زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔
کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔ جبکہ آج ہلکی بارش امکان بی ہے
