خیرپور: طلبہ موٹرسائکل چلاتے گرکر جانحق

رپڑی (رپورٹر) سندھ کے شہر رپڑی کے قریب موٹرسائیکل رائڈ کرتے گرکر زخمی ہونے والی طلبہ پاکیزہ کیمٹیو نے دم توڑدیا۔

 گاؤں نواب کمیٹیو کی آٹھویں جماعت کی طالبہ پاکیزہ کمیٹیو اسکول جاتے ہوئے ٹائر پھٹنے موٹرسائکل سے گر کر زخمی ہوگئی تھی۔

 چند روز قبل تشویش ناک حالت میں پاکیزہ کو کراچی لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں