خیرپور: ٹک ٹاکر لڑکی سمیت 2 افراد کی لاشیں برآمد

خیرپور: ٹک ٹاکر لڑکی سمیت 2 افراد کی لاشیں برآمد

خیرپور میں کار سے ملنے والیں 2 لاشوں میں سے ایک ٹک ٹاکر لڑکی کی نکلی

خیرپور اسپتال کے باہر دو روز سے کھڑی کار سے ایک لڑکی اور نوجوان کی لاشیں ملی تھیں۔

پولیس کے مطابق کوثر اسپتال کے قریب کھڑی گاڑی سے لڑکی سمیت دو افراد کی لاشیں ملی تھیں

پولیس کے مطابق لاشوں کی شناخت ٹک ٹاکر 24 سالہ سیما خاصخیلی اور 35 سالہ ظفر عباس کے نام سے ہوئی، واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں