صرف مجاز افسران سی پی او، ایس زیس پیز اضلاع کے ڈی پی اوز اپنے ہمراہ مسلح پولیس گارڈ رکھنے کے مجاز ہونگے۔
سینٹرل پولیس آفس کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق اضلا کے سی پی اوز، ڈی پی اوز سمیت ایس ایس پیز کے علاوہ کسی افسر کو مسلح گارڈ بھی ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
سی پی اورز، ڈی پی اوز سمیت ایس ایس پیز کے علاوہ کوئی بھی افسر یا اہلکار مسلح نہیں رہے گا
مراسلہ سی سی پی اور لاہور، آر پی او سی پی او راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے ار پی اوز سمیت اضلاع کے ڈی پی اوز کو بھی ارسال کیا گیا۔
راولپنڈی میں بھی پولیس افسران اور فورس کو امن امان ڈیوٹی کے دوران اسلحہ ساتھ نہ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مراسلے کے مطابق صرف مجاز افسران سی پی او، ایس زیس پیز اضلاع کے ڈی پی اوز اپنے ہمراہ مسلح پولیس گارڈ رکھنے کے مجاز ہونگے۔
