بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ میرا جنرل فیض حمید سے کوئی لینا دینا نہیں
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر فوج جنرل فیض کا احتساب کرنا چاہتی ہے تو کرے۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ میرا جنرل فیض حمید سے کوئی تعلق نہیں،جنرل فیض حمید کو ہٹانے پر میری جنرل باوہ سے تلخی بھی ہوئی تھی
