بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو موبائل فون مارنے کی کوشش

نئی دلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق ہجوم میں سے پھینکا گیا موبائل فون مودی کو نہیں لگا اور ٹرک کی چھت پر جا گرا۔ 

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی ریاست کرناٹک میں 10 مئی کو ریاستی اسمبلی کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ریاستی اسمبلی کی انتخابی مہم میں میسور میں وزیراعظم کا روڈ شو ہو رہا تھا۔ 

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں