اسلام آباد: دہشتگرد گروہ بی ایل ایف کا مطلوب دہشتگرد شمبین عرف شہک ہلاک ہوگیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد دشمبین عرف شہک کو اس کے اپنے ہی ساتھی نے ہلاک کیا۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگرد شمبین عرف شہک متعدد دہشتگرد کاروائیوں میں ملوث رہا ہے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد مبین عرف شہک بلوچستان میں فورسز پر حملو میں برائے راست اور ہتھار ڈالنے والے ساتھیوں کے قتل میں بھی ملوث رہا تھا۔
