سندھ سیکریٹریٹ میں جشن آزادی کی پروقار تقریب

تقریب میں  پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی دی

چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے قومی پرچم لہرا کر تقریب کا آغاز کیا

وطنِ عزیز کی آزادی تقریب میں بڑی تعداد میں افسران و ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی

چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کا کہنا تھا کہ آج کا دن ملک کی بقاء اور خوشحالی کے لیئے  تجدیدِ عہد کا دن ہے۔

سید آصف حیدر شاہ کا کہنا تھا کہ پاک افواج ، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں  کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ یہ وطن بڑی قربانیوں سے حاصل ہوا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں