محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی

شہر قائد میں آج درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئیندہ 24 گھنٹون کے دوران ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج درجہ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان کرتے ہوئے کہا کہ ہوا میں نمی کا تناسب 89 فیصد ہے اور مغرب سے 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں