فتنہ الخوارج سے جھڑپ میں زخمی ہونے والے لیفٹیننٹ عزیز محمود شہید

وادی تیراہ میں زخمی ہونے والے لیفٹیننٹ عزیز محمود شہید ہوگئے

جمعے کے روز وادی تیراہ میں سکیورٹی فوسز اور خوارج کے درمیان فارئنگ کے تبادلے کے دوران زخمی ہونے والے لیفٹیننٹ عزیز محمود ملک شہید ہوگے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 9اگست کو وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فارئنگ کا تبدادلہ ہوا جس میں 4 خوارج کو ہلاک کیا گیا۔

جاری بیان میں آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے تبدادلے کے دوران زخمی ہونے والے لیفٹیننٹ عزیز محمود ملک سی ایم ایچ پشاور میں زیر علاج رہے۔

آئی ایس پی آر کے کا کہنا تھا کہ بھادر افسران اور جوانوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں