ارشد ندیم کا اپنے گاؤں کیلئے وزیراعظم سے مطالبہ

9مڈلز جیتے ہیں جن میں چار گولڈ اور چار سلر شامل ہیں

ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کا کہنا تھا کہ 2012سے اسپورٹس کا آغاز کیا،2012 میں آپنے یوتھ فیسٹول کروایا تھا،اگر ایسے فیسٹول ہوں تو یوتھ آگے جا سکتی ہے، 2015 میں واپڈا جوائن کیا تو میرا نیشنل کا آغاز کیا اور 2015 سے 2023 تک پاکستان کا چیمپئن رہا۔

ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ 9مڈلز جیتے ہیں جن میں چار گولڈ اور چار سلر شامل ہیں، ہمارے گاؤں میں اسڈیڈیم کا اعلان کیا گیا تھا، اس پر بہت کام بھی ہوچکا ہے مگر فنڈز کی کمی کی وجہ سے مکمل نہیں ہوسکا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کوئی بھی قوم صحتمند تب ہوتی ہے جب اس کو کہیل کے لیے ماحول ملے، نواز شریف کے دور میں ہم نے زمینوں سے قبضے ختم کرواکر کرکٹ کے گراؤنڈ بناوائے۔

شہباز شریف ان کا کہنا تھا کہ اربوں روپے لگے ہوئے ہیں، کچھ رقم لگنے سے وہ تمام گراؤنڈ فعال ہوجائینگے، ہم اسپورٹس کیلئے بہتر کام کرینگے اور ہم ایک کونسل بھی بنائینگے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں