منکی پوکس کے دونوں مریض صحت یاب ہوگئے

اسلام آباد: وزارت صحت کے حکام کے مطابق پمز اسپتال اسلام آباد میں زیر علاج منکی پوکس  کے مریض  کو ڈسچارج کردیا گیا ہے،گھر میں قرنطینہ ہونے والا دوسرا مریض بھی صحت یاب ہوگیا ہے۔

دوسری جانب ماہرین متعدی امراض نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت چکن پاکس کے بہت زیادہ کیسز سامنے آ رہے ہیں

ماہرین کا کہنا ہے کہ وفاقی وزارت صحت کو چکن پاکس کے بڑھتے ہوئے کیسز کا نوٹس لینا چاہیے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں