نیک نیتی نظر نہیں آرہی، منگل کا دن مذاکرات کا آخری موقع ہوگا: اسد عمر

کراچی میں میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے  اسد عمر نے  کہا  کہ سپریم کورٹ نے کہا ہے  اسی لیے مذاکرات کر رہےہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے مذاکرات میں نیک نیتی نظر نہیں آرہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سےمذاکرات میں نیک نیتی نظر نہیں آرہی ہے، ذاتی مفادات کی خاطر ملک کےلیےخطرہ پیدا کیاجارہا ہے۔

اسد عمر کا کہنا تہا  کہ جب تک ایسا معاہدہ نہ ہو جس پر سب کو اتفاق ہو ملک ترقی نہیں کرسکتا، منگل کا دن مذاکرات کا آخری موقع ہوگا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں