بھارت کے ناپاک عزائم ہیں کے مقبوضہ کمشیر کی مسلم اکثریت کو قلیت میں بدلے
بھارت کے ناپاک عزائم ہیں کے مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلے اور اس کی خام خیال ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کا حق خودارادیت ختم کرے گا۔
اسلام آباد میں یوم استحصال کشمیر ریلی سے خطاب میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ آج سے پانچھ سال قبل بھارت جنے جو کام کای وہ غیرآئینی ہے،بھارت نے اپنے آئین میں ترمیم کرکے جو اقدام کیا وہ عالمی قوانین کی خلاف روزی ہے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ بھارت کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق فیصلہ دنیا کو قبول نہیں،شہباز شریف کی حکومت دنیا بھر میں کشمیری عوام کا مقدمہ لڑرہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے ناپاک عزائم ہیں کے مقبوضہ کمشیر کی مسلم اکثریت کو قلیت میں بدلے، پاکستان کا کشمیریوں سے بندھن علاقائی اور مذہبی ہے، کشمیر پاکستان کی شھہ رگ ہے اور ایک دن پاکستان میں ضرور شامل ہوگا۔جمھوریت کے بنتے ہیں تو عالمی اداروں کو مقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت دیں،
