دانیہ شاہ سے میری چوتھی شادی ہے:حکیم شہزاد کا انکشاف

دانیہ شاہ کا وکیل بنا تو لوگوں نے برا بہلا کہا جو مجھے ناگوار گزرا، دانیہ شاہ جیسی شریف اور نیک عورت کبھی نہیں دیکھی، ہمارے معاشری میں دوسری شادی کو جرم سمجھا جاتا ہے، دانیہ میری چوتھی بیوی ہے۔شہزاد 

معروف اینکر مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ نے کچھ روز قبل حکیم شہزاد  سے شادی کی تصدیق کی تھی۔

سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں دانیہ شاہ اور حکیم شہزاد کا کہنا تھا کہ انہوں نے کہا تھا کہ نکاح کیا گیا ہے۔

دانیہ شاہ نے کا کہنا تھا کہ مجھے ایک ایسے مرد کی ضرورت تھی جو میرا ساتھ دے، پھر شہزاد سے نکاح کیا ہے۔

شہزاد کا کہنا ہے کہ میں جب دانیہ شاہ کا وکیل بنا تو لوگوں نے برا بہلا کہا جو مجھے ناگوار گزرا، دانیہ شاہ جیسی شریف اور نیک عورت کبھی نہیں دیکھی، ہمارے معاشری میں دوسری شادی کو جرم سمجھا جاتا ہے، دانیہ میری چوتھی بیوی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں