لاہور میں موسلادھار بارش نے 44 سالہ رکارڈ توڑ دیا

لاہور میں موسلادھار بارش نے 44 سالہ رکارڈ توڑ دیا

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں موسلادھار بارش نے 44 سالہ رکارڈ توڑ دیا۔

لاہور کے مختلف علاقوں میں 5 گھنٹوں سے جاری بارش نے نشتر ٹاؤن، لکشمی چوک، تاج پورہ اور جوہر ٹاؤن کو ڈبودیا۔

تاج پورہ میں بارش کا پانی گھروں  اور شہر کے تین بڑے ہسپتالوں کے مختلف وارڈز کے اندر داخل ہوگیا۔

واسا کے کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ بارش ایئرپورٹ پر 357 ملی میٹر رکارڈ کی گئی ہے، نشتر ٹاؤن میں 299، لکشمی چوک میں 211 اور تاجپورہ میں 240 ملی میٹر بارش رکارڈ کی گئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں