ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو بلیک میل کرنے کی وڈیو سامنے آگئی

ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرکے تاوان مانگنے والے گینگ کی جانب سے بلیک میل کی وڈیو سامنے آگئی ہے۔

مرکزی ملزم حسن شاہ اور لڑکی نے کیمرے کی جگہ کا تعین کیا جب کہ لڑکی نے ملزم حسن شا کو ڈائریکشن دی

پولیس کا کہنا ہے کہ خلیل الرحمان کو ہنی ٹریپ کرکے تاوان مانگنے والے گینگ کے ماسٹرمائینڈ حسن علی شاہ کو ساتھی سمیت گرفتار کیا گیا ہے،حسن علی شاہ اور رفیق کو پشاور سے گرفتار کیا گیا، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم خواتین سمیت 12 ارکان پر مشتمل گروھ کا مرکزی کرداہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں