کوٹری: سی ٹی ڈی کی ٹیم پر فائرنگ، دو دہشتگردوں گرفتار

جامشورو: کوٹری کے سائٹ ایریا میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) کی ٹیم پر فائرنگ کے بعد دو دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا۔

پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی ٹیم پر فارئنگ کا واقعہ پیش آیا، جوابی کارروائی کے بعد ٹیم پر فارئنگ کرنے والے دو دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے دستی بم اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں