چیف جسٹس کو قتل کی دھمکی دینے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزرا خواجہ آصف اور احسن اقبال نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کو قتل کے فتوے دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے

ان کا کہنا تھا کہ کسی کو اس طرح شرانگیز کی اجازت نہیں دی جائے گیے، پاکستان میں مذہب کے نام پر خون خرابے کی کوشش کی جارہی ہے۔

وفاقی وزرا کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اس معاملے پراپنے فیصلے کی وضاحت کر چکی ہے مگر پھر بھی پروپیگنڈا جاری کہے۔ریاست کسی طور پر قتل کے فتوے جاری کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔

وفاقی وزرا خواجہ آصف اور احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ قاضی فائز عیسیٰ کو کئی سالوں سے ٹارگیٹ کیا جارہا ہے۔سیاسی اور دیگر مفادات کیلئے سوشل میڈیا پر عوام کو قتل پر اکسانے والی پوسٹ لگائی جارہی ہے،ریاست اس پر ایکشن لے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں