گوجرانوالہ: آپریشن کے پیسے بجلی کے بل میں جمع کرانے پر مریضہ خاتون نے دلبرداشتہ ہوکر نالے میں چھلانگ لگادی۔
سوشل میڈیا پر وائرل سی سی ٹی وی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مکی روڈ پر پیش پر بیٹی نے بچانے کی کوشش کی لیکن والدہ نالے میں چھلانگ لگادی جن کی تلاش جاری ہے
خاتون کے بیٹے عثمان کا کہنا ہے کہ جولائی کا بجلی بل 10 ہزار روپے آیا اور والدہ کے ہرنیہ کے آپریشن کیلئے جمع رقم سے بل جمع کرانا پڑا۔

