اسلام آباد پولیس میں ٹریننگ کے دوران سب کو پیچھے چھوڑنے والے نوجوان کی قسمت جاگ اٹھی

اسلام آباد پولیس میں بھتری کیلئے ٹریننگ کے دوران دوڑ لگاکر نمایاں کارکردی دکھانے والے نوجوان کی قسمت جاگ اٹھی

پھٹی چپل اور پرانے کپڑے پہنکر دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑنے والے مجتبیٰ احمد کو ڈی آئی جی اسلام  سید علی رضا نے خصوصی طور پر مدعو کیا۔

ڈی آئی جی اسلام  سید علی رضا نے مجتبیٰ احمد  کی حوصلہ افزائی کی اور ٹریک سوٹ اور شوز تحفے میں دئیے۔

واضح رہے کہ نوجوان مجتبیٰ احمد کی ٹریننگ کے دوراں دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں