تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کیلئے فھرستین تیار کرلیں

پاکستان تحریک انصاف نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے 35 خواتین کے ناموں کی فھرستین تیار کرلیں۔

قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے تحریک انصاف نے 14 نام فائینل کرلیے ہیں،جن میں کنول شوزب، عالیہ حمزہ، روبینہ شاہین، سمابیہ طاہر، فرخندہ کوکب، شہناز طارق، ڈاکٹر مصباح ظفر، روبینہ جمیل اور دیگر شامل ہیں۔

ریحانہ ڈار، خدیجہ شاہ، فرح آغا، ڈاکٹرنوشین حامد، رابعہ چیمہ اور فردوس ریحانہ کا نام بھی فھرست میں شامل کیا گیا ہے۔

پنجاب اسمبلی کیلئے ڈاکٹر یاسمین راشد، صنم جواید، طیبہ راجہ، ناہید نیاز، عابدہ راجا، سائرہ رضا، عذرہ نسیم، تنزیلہ عمران، رخسانہ رضابانو، رقیہ بی بی، صفیہ جاوید، امینہ بدر اور قربان فاطمہ شامل ہیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں