رپورٹس کے مطابق رواں سال دادو کے ماحولیاتی نمونوں میں پھلی مرتبہ پولیو وائرس پایا گیا، مسان محلے میں وائرس کی تصدیق ہوئے۔
حکام کے مطابق دادو کے علاوہ 8 اضلاع کے ماحول میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
کراچی، حیدرآباد،اسلام آباد، راولپنڈی، لورالائی اور کوئیٹہ کے ماحولیاتی نموںوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔

