چیئرمین پی ٹی آئی بیریسٹر گوہر اور رؤف حسن گرفتار

اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیریسٹر گوہر اور سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن گرفتار کرلیا۔

رپورٹس کے مطابق پولیس نے دونوں رہنماؤں کو تحریک انصاف کی سیکریٹریٹ سے گرفتار کیا، جبکہ پولیس نے پی ٹی آئی سیکریٹریٹ کو گھیرے میں لیا ہوا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں