سانگھڑ:مبینہ ٹی وی کا ریموٹ تبدیل کے معاملے پر دکاندار نے ہاتہوں گاہک قتل

سانگھڑ: صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں مبینہ ٹی وی کا ریموٹ کنٹرول تبدیل کے معاملے پر دکاندار نے گاہک کو گولی  مارکر قتل کردیا۔

رپورٹس کے مطابق فقیر محمد اسمائیل ٹی وی کا ریموٹ کنٹرول تبدیل کرانے کیلئے دکان پر پہنچے جہاں تلخ کلامی شروع ہوئے۔

ذرائع کے مطابق دکاندار نے گولی مارکر فقیر محمد اسماعیل کو گولی مار کر جان لے لی

دوسری جانب دکاندار کا کہنا تھا کہ جدید اسلح سے تین سے چار افراد دکان پر آئے، کیش دینے کلمہ پڑھنے کو کھ رہے تھے۔

دکاندار کا کہنا ہےکہ ہم تھانہ پر جاکر واقعے کی ایف آئی درج کرائیںگے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں