محکمہ موسمیات نے کراچی کے ساحلی علاقوں میں آج پھر بارش برس پڑی
لالوکیت، لیاقت آباد، محمود آباد، ملیر، صدر و دیگر علاقوں میں بادل برس پڑے
پنجاب اور بلوچستان کے معض علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پیر سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی۔آئندہ ہفتے کے دوراں ملک میں مزید بارش ہوگی،

