مونس الہٰی نے چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کی ویڈیو شیئر کردی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو کے ساتھ مونس الہٰی نے لکھا کہ شاباش پنجاب پولیس، اسی لیے چوہدری پرویز الہٰی نے بیوروکریٹس کی مرضی کے خلاف آپ کو مراعات دلوائیں۔

https:/hot-news/1318/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں