سمندر ہوائیں بند،کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں،مضافات میں آج بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے۔

جاری بیان میں محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آئیندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کے مضافات میں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ کے زیادہ سے زیادہ درج حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا ہے۔

حکام محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصد جبکہ سمندر ہوائیں بند ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں