ملک بھر سے 10 محرم الحرام کے جلوس برآمد، سکیورٹی سخت،موبائیل سروس بند

کراچی: نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور شہداء کربلا کی عظیم قربانیون کی یاد میں ملک بھر سے 9 محرم الحرام کے جلوس عقیدت و احترام سے برآمد کیے جارہے ہیں۔

سکیورٹی اداروں کی جانب سے ماتمی جلوسوں کی سکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں اور مختلف شہروں میں موبائیل سروس بند کی گئی ہے

کراچی سمیت دیگر شہروں میں مجالس اور عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔

 

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں