خیرپور: نوجوان کی بجلی کے کھنبے میں لٹکی لاش برآمد

خیرپور: سندھ کے ضلع خیرپور کے تھانہ شاہ لطیف کی حدود لونگ فقیر کے قریب نوجوان کی بجلی کے کھنبے میں لٹکی لاش برآمد ہوئے

علائقہ مکین میں نوجوان علی رضا دھاریجو کی بجلی کے کھنبے کے تاروں سے لٹکتی لاش دیکھ کر پولیس کواطلاع دی

پولیس نے جائے وقعہ پر پہنچ کر لاش اسپتال منتقل کروادی، جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ واقع گھریلو تنازے کے باعث پیش آیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں