پاکستان پیپلز پارٹی کے چیف میڈیا کوآرڈینیٹر انتقال کرگئے

کراچی: رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے چیف میڈیا کو آرڈینیٹر نذیراحمد دھوکی کے انتقال کی تصدیق کی۔

شازیہ مری کا کہنا تھا کہ نذیر دھوکی نے شہید بینظیر بھٹو کے ممبر کی حیثیت سے کام شروع کیا۔

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری کا کہنا تھا کہ نذیر دھوکی کی خدمات پارٹی کبھی فراموشن نہیں کرے گی۔

دوسری جانب صدر مملک آصف علی زرداری نے نذیر دھوکی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور انہیں خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں