رہنما پاکستان تحریک انصاف صنم جاوید گرفتار

اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو گرفتار کر لیا

رپورٹس کے مطابق اسلام آباد اور لاہور کی ایف آئی اے ٹیم نے گوجرانوالہ پڑی اور صنم جاوید کو گرفتار کرکے سینٹرل جیل سے لے گئی ہے۔

صنم جاوید کو ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ نے پیکا ایکٹ کے تحت مختلف مقدمات میں گرفتار کیا ہے

رپورٹس کے مطابق صنم جاوید کو گوجرانوالہ سے گرفتار کرکے اسلام آباد منتقل کیا گیا۔

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو جیل سے فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں