بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی توشہ خانہ کیس میں گرفتار

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کیا گیا۔

قبل ازین لاہور میں درج 9 مقدمات کے تفتیشی افسران بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں

لاہور پولیس کی ٹیم ایس پی کی سربراہی میں اڈیالہ جعل پہنچی، پولیس ٹیم انداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی سے اجازت لے کر اڈیالہ جیل پہنچی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں